Description
“
میں ایک تجربہ کار پینٹر ہوں اور گھر، دکان یا آفس کا مکمل paint کا کام کرتا ہوں۔
ڈسٹیمپر پینٹ
وال پُٹی اور پرائمر
مکمل روم فائنشنگ (ریڈی)
نئے یا پرانے گھر کی renovation
صاف ستھرا اور ذمہ داری کے ساتھ کام مکمل کیا جائے گا
لوکیشن: فیصل آباد، پاکستان
Call / WhatsApp: (Chat with seller)
کام دیکھ کر پیسے دیں، پہلے تسلی کریں
پہلے 5 clients کو خاص ڈسکاؤنٹ
رابطہ کریں اور اپنا کام کروائیں
”