Description
Online Quran Classes with Tajweed
السلام علیکم!
میں آن لائن قرآن پاک تجوید کے ساتھ پڑھاتا ہوں۔
بچوں اور بڑوں (خواتین/مرد) سب کے لیے کلاسز دستیاب ہیں۔
Course Details:
مدنی قاعدہ
قرآن تجوید کے ساتھ
نماز اور دعائیں
Basic Islamic تعلیم
Timings:
آپ کی سہولت کے مطابق
Classes on:
WhatsApp / Team
Fee:
مناسب ماہانہ فیس
Contact:
WhatsApp: [(Chat with seller)]