Description
خالص اور اصلی دانداراوی (Dandarawi) نسل دستیاب ہے!
کیا آپ پائیدار اور منافع بخش پولٹری فارمنگ کرنا چاہتے ہیں؟ ہمارے پاس موجود ہیں دانداراوی نسل کے بہترین پرندے جو اپنی مضبوط مدافعت اور زیادہ انڈے دینے کی صلاحیت کی وجہ سے مشہور ہیں۔
ہماری خاصیت:
مکمل ویکسین شدہ (Vaccinated): تمام پرندوں کو رانی کھیت اور دیگر بیماریوں سے بچاؤ کی ویکسین دی گئی ہے۔
دیسی ماحول: گھر اور فارم دونوں کے لیے بہترین۔
نسل کی ضمانت: خالص اور اوریجنل نسل۔
ریٹ لسٹ:
1 سے 5 دن کا چوزہ: 250 روپے
1 ماہ: 500 روپے | 2 ماہ: 1000 روپے
3 ماہ: 1500 روپے | 4 ماہ: 2000 روپے
6 ماہ (انڈے والی): 2500 روپے
تازہ دیسی انڈا: 100 روپے
لوکیشن: منوں آباد سٹاپ، مریدکے
رابطہ نمبر: (View phone number)