ہر بار دو بچے دیتی ہے اگر خواراک اچھی ہو اور بریڈر ساتھ تو سال میں دو بار بھی بچے دیتی ہے، میں نے اس بکری سے 6 بچے لیے ہیں مطلب تیار کاروبار ہے ابھی ابھی کراس ہوئی ہے تقریباً تین مہینے پہلے ، لیکن مالی مجبوری کی بنا پر فروخت کا فیصلہ کیا
Your safety matters to us!
Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
Check and inspect the product properly before purchasing it.
Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.