Description
آئس کریم سافٹی مشین بمعہ بائیک سیٹ اپ فروخت کے لیے | ریڈی بزنس | ارجنٹ سیل"
السلام علیکم،
آئس کریم سافٹی مشین مکمل سیٹ اپ کے ساتھ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
اس میں شامل ہے:
3 نوزل والی سافٹی مشین
پیٹرول انجن (بغیر بجلی کے بھی چلتی ہے)
مکمل بائیک/کارٹ سیٹ اپ (موبائل بزنس کے لیے بہترین)
فین اور کولنگ سسٹم موجود
مکمل ورکنگ کنڈیشن – بلکل ریڈی ٹو یوز
گرمی کے موسم میں بہترین بزنس ہے اور اچھی کمائی کا ذریعہ ہے۔
مقام: جڑانوالہ
قیمت مناسب ہے (تھوڑی بہت بات ہو سکتی ہے)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
کال: (View phone number)
جلد فروخت کرنی ہے۔"