Description
Green World Tourmaline Soap – قدرتی خوبصورتی کا راز
کیا آپ صاف، چمکدار اور صحت مند جلد چاہتے ہیں؟
اب حاصل کریں Green World Tourmaline Soap کے ساتھ وہ خوبصورتی جس کا آپ خواب دیکھتے ہیں!
گھر بیٹھے آرڈر کریں ۔۔۔۔ آپ کے گھر آرڈر پہنچ جائے گا
خاص فوائد:
گہرائی سے صفائی (Deep Cleansing)
خون کی روانی بہتر بنائے (Boosts Circulation)
جلد سے زہریلے مادے خارج کرے (Detoxification)
مہاسوں میں کمی (Reduces Acne)
جراثیم کش خصوصیات (Anti-bacterial)
جلد کو تازگی اور جوانی دے (Skin Revitalization)
یہ صابن خاص ٹورمالین منرل سے تیار کیا گیا ہے جو آپ کی جلد کو قدرتی طور پر نکھارتا ہے اور اسے بناتا ہے نرم، ملائم اور چمکدار۔
وزن: 198g
ابھی آرڈر کریں اور اپنی جلد کو دیں بہترین کیئر!