Description
بہترین فلور مل مشینری برائے فروخت
1 27 انچ پیور آگرہ پتھر والی چکی
ڈیمانڈ: 425000 روپے (10ہارس پاور موٹر) + موٹر باکس سٹاٹر
2 بہترین لاہوری گندم چھاننا
ڈیمانڈ: 65,000 روپے (3 فیز 2ہارس پاور موٹر)
3 چھوٹی دلیہ کٹر مشین بمعہ 4 عدد جالیاں
ڈیمانڈ: 26000 روپے (بغیر موٹر)
تمام مشینیں چالو حالت میں کام کر رہی ہیں
لوکیشن: فتح جنگ سٹی
رابطہ: (View phone number)
صرف واٹس ایپ میسج کریں، کال اٹینڈ نہیں کی جائے گی۔