Description
Hiring Notification / بھرتی کا اعلان
ہم اپنی ویئرہاؤس ٹیم کے لیے ایک تجربہ کار فورک لفٹر آپریٹر کی تلاش میں ہیں۔
Location / مقام: مانگا منڈی لاہور، ویئرہاؤس
Responsibilities / ذمہ داریاں:
• کنٹینرز اور گاڑیوں سے سامان کی لوڈنگ اور ان لوڈنگ
• سامان کی مناسب ترتیب اور اسٹاک مینجمنٹ
Requirements / ضروریات:
• عمر: 30 سے 40 سال
• تجربہ: کم از کم 5 سال (ٹائلز انڈسٹری میں تجربہ ترجیحی)
Salary / تنخواہ: 45,000 – 40,000 روپے
دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنا CV جلد از جلد جمع کروائیں
WhatsApp: (Chat with seller)