Description
ماشاءاللہ اپنے گھر کا دیسی گھی اویلیبل ہے 20 سے 25 کلو بن جائے گا اور ہماری اپنی ماشاءاللہ گائے ہیں کوئی ملاوٹ وغیرہ نہیں ہے الحمدللہ گھر کا ہے اور ماشاءاللہ اچھا رزلٹ ہے اور جس کو چاہیے ہو تو ہم سے رابطہ کر رہے ہیں بالکل پیور دیسی گھی ہے اور گائے کا ہے گائے کا ماشاءاللہ رزلٹ بھی اچھا ہے اور ذائقہ بھی اچھا ہے اور خوشبو بھی اچھی ہے ماشاءاللہ اپنے گھر کا دیسی گھی ہے