Current location icon
All categoriesDropdown arrow
تیار چت اور گارڈر 0
1/ 8
Rs 250

تیار چت اور گارڈر

Dhamial Villas, Rawalpindi
2 hours ago
Details
Condition Used
Description
فروخت کے لیے تیار سیمنٹ کا سامان دستیاب میرے پاس سیمنٹ کے گارڈر اور سلیب (پڑیاں) بالکل نئی کنڈیشن میں موجود ہیں۔ سلیبیں بالکل صاف ستھری ہیں، ان پر سیمنٹ بالکل بھی نہیں لگا، بالکل نئی چھت کے برابر کوالٹی میں ہیں۔ گارڈر: دو عدد 12 فٹ کے تین عدد 13 فٹ کے گارڈر قیمت 250 روپے فٹ سلیب (پڑیاں): کل تعداد 40 عدد سائز: 5 فٹ فی پڑی قیمت: 700 روپے ریٹ بالکل فکس ہے لوکیشن: دھمیال روڈ، گلشن اقبال، لالازار 2، جوڑیاں کرکٹ گراؤنڈ، راولپنڈی رابطہ: (View phone number) (صرف واٹس ایپ پر رابطہ کریں، کال نہ کریں) گزارش: صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ دور دراز سے آنے والے پہلے مکمل معلومات لے لیں تاکہ کسی کا وقت ضائع نہ ہو۔ جزاک اللہ
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1113009514
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery