Description
دکان کے لیے مضبوط اور خوبصورت لکڑی کی الماری فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
یہ الماری سامان رکھنے اور ڈسپلے کے لیے بہترین ہے۔
میٹیریل: لکڑی
حالت: اچھی، صاف ستھری
استعمال: جنرل سٹور، میڈیکل، گارمنٹس وغیرہ کے لیے بہترین
مضبوط اور کشادہ ڈیزائن
سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔موبائل:
Mobile :(View phone number)
مقام: Kohat Road Mattani peshawar