Description
اسپرے مین درکار (رات کے وقت ہوٹل سروس کے لیے)
ہوٹلز میں پیسٹ کنٹرول (اسپرے) کے کام کے لیے اسپرے مین درکار ہے۔
ملازمت کی تفصیل:
اوقات کار: آدھی رات (ہوٹل انتظامیہ کے مطابق)
جگہ: مختلف ہوٹلز
معاوضہ: فی اسپرے 1000 روپے
ضروری شرائط:
ذاتی موٹر سائیکل ہونا لازمی
درست شناختی کارڈ (CNIC)
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ لازمی
ذمہ دار اور وقت کے پابند ہوں
کام کی نوعیت:
پارٹ ٹائم / فی کام بنیاد
اسپرے کا کام رات کے وقت کیا جائے گا تاکہ ہوٹل کے معمولات متاثر نہ ہوں
رابطہ کریں: [(View phone number)]