Description
یہ شوکیس اعلیٰ معیار کی مضبوط لکڑی سے بنا ہوا ہے، جو کافی پائیدار اور دیرپا ہے۔ اس کا ڈیزائن سادہ اور خوبصورت ہے جو آپ کے ڈرائنگ روم یا لونگ روم کی خوبصورتی میں اضافہ کرے گا۔
اس میں اوپر شیشے والی شیلفز ہیں جن میں آپ اپنی قیمتی چیزیں یا سجاوٹ کا سامان رکھ سکتے ہیں، جبکہ نیچے اسٹوریج کی اچھی جگہ موجود ہے جہاں آپ گھریلو سامان آسانی سے رکھ سکتے ہیں۔
حالت بالکل ٹھیک ہے، کوئی بڑا نقصان نہیں ہے۔
فروخت کی وجہ: استعمال میں نہیں ہے
سنجیدہ خریدار حضرات ہی رابطہ کریں، قیمت میں تھوڑی بہت گنجائش ہے۔