Description
ضرورت ہے
لڑکا برائے دال چاول اسٹال
(دال چاول اسٹال)
ہمیں اپنے دال چاول کے کام کے لیے ایک محنتی اور تجربہ کار بندے کی ضرورت ہے جو کام کو ذمہ داری سے سنبھال سکے۔
مطلوبہ مہارتیں:
اسٹال پر گاہکوں کو طریقے سے سرو کرنا (لگانا) جانتا ہو۔
کام میں صفائی ستھرائی اور ایمانداری کا خاص خیال رکھے۔
لوکیشن: یونس مسجد کے پاس، Disco more نارتھ کراچی۔UP Chowk se andr
وقت (Timings): دوپہر 12 سے 7 بجے تک]
تنخواہ: تجربے کی بنیاد پر بات چیت کر کے طے کی جائے گی۔
رابطہ: [ (View phone number) ]