Description
Naam Muhammad Nazeer
(View phone number)
مجھے راولپنڈی اور اسلام آباد میں کسی جگہ نوکری کی تلاش ہے۔ چوکیداری کا کام ہو یا گھر کا کام، دن کی ڈیوٹی ہو یا رات کی، چائے وغیرہ بنانا ہو یا صفائی کا کام—میں سب کر سکتا ہوں۔
میں خیابانِ سر سید، راولپنڈی میں رہائش پذیر ہوں۔ الحمدللہ ذاتی ضمانت بھی دے سکتا ہوں۔ میری عمر 60 سال ہے لیکن الحمدللہ میں صحت مند اور ایکٹو ہوں۔
میری زبان پہاڑی اور اردو ہے۔ ذات سردار ہے۔
اگر کسی کے پاس کوئی بھی ایسی نوکری ہو جو میں کر سکتا ہوں تو براہِ کرم میرے نمبر پر رابطہ کریں۔