Description
ٹینشن فری ہو جائیں!
کیا آپ کو اپنا گھر، آفس یا فیکٹری کا سامان ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا ہے؟ ہماری لوڈنگ سروس آپ کے لیے حاضر ہے!
ہماری خدمات:
گھر اور آفس کی مکمل شفٹنگ (فرنیچر اور سامان)
فیکٹری، گودام اور مارکیٹ کا مال (کمرشل لوڈنگ)
ویئر ہاؤس کی ڈلیوری اور مارکیٹ سپلائی
مازدا (Mazda)، شہزور (Shehzore) اور سوزوکی (Suzuki) دستیاب ہیں
ہم کیوں؟
مارکیٹ سے انتہائی مناسب کرایہ
سامان کی حفاظت کی مکمل ضمانت
⏱ وقت کی پابندی اور تجربہ کار ڈرائیور
سروس ایریا: گلشنِ اقبال، سکیم33 اور تمام کراچی۔
(View phone number):رابطہ کریں:
(کال یا واٹس ایپ پر تفصیلات اور ریٹ حاصل کریں)