Description
گھر بیٹھے تعلیم حاصل کریں — سب کے لیے موقع
اگر آپ یا آپ کے بچے تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اب گھر بیٹھے معیاری تعلیم حاصل کریں!
ہم پرائمری سے لے کر ایم اے لیول تک مکمل رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔
سہولیات:
- تمام مضامین کی آسان اور مؤثر تدریس
- اسائنمنٹس اور امتحان کی تیاری
- اردو ادب کی خصوصی تدریس
خصوصی سہولت:
- بینا طلبہ کے ساتھ ساتھ بصارت سے محروم افراد بھی شامل ہو سکتے ہیں
- بصارت سے محروم افراد کے لیے تمام مضامین کی تدریس آڈیو/زبانی انداز میں
- کمپیوٹر سکھانے کی خصوصی سہولت (TalkBack / JAWS کے ذریعے)
کمپیوٹر کورس:
- موبائل اور کمپیوٹر کا مکمل استعمال
- بیسک سے ایڈوانس تربیت
طریقہ تدریس:
- گھر بیٹھے آن لائن/فون کلاسز
- انفرادی توجہ
ابھی رابطہ کریں — محدود نشستیں!