Description
واپڈا ٹاؤن لاہور میں گھر کے کاموں کے لیے ایک قابلِ اعتماد اور محنتی مددگار درکار ہے۔
کام کی تفصیل:
صفائی اور جھاڑ پونچھ
برتن دھونا
کپڑے دھونا اور استری کرنا
باورچی خانے میں مدد
ایماندار اور ذمہ دار ہونا ضروری ہے
تجربہ کار امیدوار کو ترجیح دی جائے گی
فل ٹائم