Description
مجھے ویلنشیا ٹاؤن لاہور میں لیڈیز سیلون کے لیے لڑکیوں کی ضرورت ہے اپنے اپنے شعبے میں مہارت رکھنے والی لڑکیاں رابطہ کریں اپنی سی وی واٹس ایپ کریں
اس کے علاوہ ہمیں صفائی کے لیے میڈ کی بھی ضرورت ہے تو صبح ایک گھنٹہ کے کام کر جائے یہ اپ کے فل ٹائم کرنا چاہے تو اس کو ہم 12 ہزار دیں گے اگر صبح ایک گھنٹہ اس کا ہی کر کے چلی جاتی ہے پانچ ہزار
اس کے علاوہ جو کام سیکھنا چاہتی ہیں وہ بھی رابطہ کر
سکتی ہیں بالکل فری کام سکھایا جائے گا
بلاک مارکیٹH ،ویلنشیا ٹاؤن لاہور
ٹائمنگ صبح 11 بجے سے رات 8 بجے تک
0304=17=979=83