Description
ایہ ہماری گھر کی بلی ہے نام اس کا مانو ہے اردو زبان اور پشتو زبان سمجھتی ہے یہ بہت اچھی ہے ہر بات مانتی ہے اور صاف ستھری بلی ہے اس میں اچھی عادات ہیں ایک سائیڈ پہ ہو کر پیشاب کرتی ہے بستر پہ نہیں چڑھتی گھر میں بچوں کے ساتھ کھیلتی ہے پھر اپنی جگہ پہ جا کر سو جاتی ہے