Description
ضرورت برائے ملازم
ہاسٹل کے کام کاج کے لیے ایک ذمہ دار لڑکا درکار ہے
جو الیکٹریشن کا کام بھی جانتا ہو
کام کی نوعیت:
• ہاسٹل کے روزمرہ کام
• بجلی کے چھوٹے موٹے کام
تنخواہ: 20,000 سے 25,000 روپے (قابلِ تجربہ)
مقام: جوہر ٹاؤن لاہور
03*00*48*83*85*9