Description
ملازمت کا سنہری موقع
ہمارے ریسٹورنٹ کے لیے اسٹاف کی ضرورت ہے۔
پوزیشن: ڈیلیوری رائیڈر + ویٹر
مقام:
(لیوز کیفے چک شہزاد اسلام آباد )
جاب کی تفصیل:
ڈیلیوری کے لیے رائیڈرز درکار ہیں
بائیک لازمی نہیں – آپ سائیکل پر بھی ڈیلیوری کر سکتے ہیں
ضرورت پڑنے پر ویٹر کا کام بھی کرنا ہوگا
فی ڈیلیوری 10 روپے چارجز دیے جائیں گے
تنخواہ اور سہولیات:
ماہانہ تنخواہ: 22,000 روپے
کھانا اور رہائش مفت فراہم کی جائے گی
فوراً رابطہ کریں –
(View phone number)