Description
"یونیورسٹی، کالج یا کام کرنے والی خواتین کے لئے مناسب کرایہ پر اور مکمل سیکیورٹی کے ساتھ وی آئی پی رہائش دستیاب ہے۔ اگر کوئی لڑکی اکیلا کمرہ لینا چاہتی ہے تو وہ بھی مل سکتا ہے اور اگر باقی لڑکیوں کے ساتھ رہنا چاہتی ہوں تب بھی بڑا کمرہ موجود ہے۔ تمام کمروں کے ساتھ منسلک واش روم اور الگ سے کچن موجود ہے۔ چارپائی اور انٹرنیٹ کی سہولت دستیاب ہے۔ لوکیشن رفیع گارڈنز ساہیوال، مڈھالی روڈ، جیون سٹی اور اسپائر کالج کے قریب۔ اگر کسی کو آنے جانے کے لئے آٹو لگوانا ہو ہم لگوا کر دیں گے۔ جو لڑکی بھی وزٹ کرنا چاہتی ہو صرف وہی ان باکس میں آئیں۔"