Description
صفائی کے لیے مجھے ایک لڑکی کی ضرورت ہے جو صبح ا کر ایک گھنٹہ صفائی کر کے واپس جا سکتی ہے اگر فل ٹائم کرنا چاہے تو بھی اویلیبل ہے اگر صبح ا کے صفائی کر کے واپس جائے گی تو پانچ ہزار روپے دیا جائے گا منتھلی ہر فل ٹائم کرنا چاہے تو 12 ہزار روپے
ٹائمنگ: 11: صبح سے شام 8 تک
ولنشیا ٹاون لاہور ایچ بلاک
03041=79=79=83