Description
جیسا کہ تصویروں سے ظاہر ہے اچھی کنڈیشن میں واشنگ مشین صرف کپڑے دھوئے جا سکتے ہیں دستیاب ہے ڈرائیر کی موٹر جلی ہوئی ہے میرا ارادہ نئی مشین لینے کا ہے جس وجہ سے فروخت کر رہا ہوں قیمت نہایت مناسب رکھ رہا ہوں تاکہ کسی فیملی پہ بوجھ زیادہ نہ ہو اور کام کی اچھی چیز مل جائے واٹس ایپ
0333/*-+5312420
کلیام اعوان
سترا میل سٹاپ
لطیف آباد
روات سے اگے کیک کارنر چھنی پل کے قریب