Description
شافٹ والا فریم فار سیل کابلی دوھرا ہے اور کمانی بھی بہت بہترین ہے بیک گیر بکسہ نیو ڈلوائیاں ہے ٹائر60% ٹھیک ہے بہترین فریم ہے 3 انچی کا چینل لگا ہے 6 فٹ لمبائ ہے صرف اس کو کلر کرنا ہے باقی صب بے داغ ہے جس نے لینا ہو وہ رابطہ کرے وٹسیپ نمبر (Chat with seller) لوکیشن جڑانوالہ روڈ جلوی مارکیٹ کی بیک سائڈ پر حسن پورہ وہ پر کھڑا ہے