Description
اہلِ علاقہ کے لیے خوشخبری!
انسانیت کی خدمت کے جذبے کے تحت شاہد خالدہ ہاسپٹل کی جانب سے ہر جمعہ کو ایک خصوصی فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جہاں مستحق اور ضرورت مند مریضوں کا مفت معائنہ کیا جاتا ہے۔
ڈاکٹر سیف اللہ (MBBS, RMP - جنرل فزیشن) کی زیرِ نگرانی فری چیک اپ۔
دن: ہر جمعہ
⏰ وقت: صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک
کیمپ میں ملنے والی سہولیات:
• شوگر، بلڈ پریشر، بخار، نزلہ زکام کا فری معائنہ۔
• معدہ، جگر، دل اور دیگر عام جسمانی امراض کا مکمل علاج اور مشورہ۔
رابطہ اور معلومات کے لیے:
• (View phone number)
• (View phone number)
• (View phone number)
نوٹ: براہِ کرم یہ میسج دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس فری سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔ جزاک اللہ!