Description
السلام علیکم
بیرون ملک والے بھائیوں سے ایڈوانس معذرت
(View phone number)
دو عدد بکریاں برائے فروخت
1. سفید اور کالا ڈبہ بکرا عمر تقریبا ساڑھے تین ماہ 2027 کی قربانی کے لیے بہترین تحفہ
2. بربری پٹھ عمر 42 دن اچھی
نسل کی ہے شوقین حضرات کے لیے تحفہ ہے
تصویر میں ریٹ لکھا ہوا ہے برائے مہربانی سنجیدہ لوگ رابطہ کریں
ریٹ بالکل معقول اور فائنل ہے،
ٹائم کی قدر کریں فضول ریٹ لگانے سے پرہیز کریں
جزاک اللہ
لوکیشن: پنجاب سمال انڈسٹریل اسٹیٹ ڈائیوو روڈ فیصل اباد