Description
لیپرڈز کوریئر میں ڈیلیوری رائیڈرز کی بھرتی
بنیادی تنخواہ + فیول: 38,000 روپے
اضافی کمیشن: 20 روپے فی پارسل (750 سے زائد ڈیلیوریز پر)
کام کے دن: ماہانہ 26 دن
ممکنہ ماہانہ آمدنی (تخمینہ)
اگر روزانہ 30 آرڈرز کریں: کل تنخواہ: 53,600 روپے
اگر روزانہ 40 آرڈرز کریں: کل تنخواہ: 58,800 روپے
اگر روزانہ 50 آرڈرز کریں: کل تنخواہ: 64,000 روپے
ضروری شرائط
اپنی موٹر سائیکل لازمی
اسمارٹ فون
محنتی اور ذمہ دار
324
191
2307