Description
فوری فروخت | زبردست کنڈیشن بائیک
ماڈل: 2022
مائلیج: 17,036 کلومیٹر
کنڈیشن: 10/10 (بالکل نئی جیسی)
قیمت: 101,000 (سنجیدہ خریدار کے لیے تھوڑی بہت گنجائش ہے)
انجن بالکل اسموٹھ اور پاورفل
باڈی صاف ستھری، تقریباً اسکریچ لیس
کوئی ایکسیڈنٹ نہیں، مکمل جینوئن
تمام اوریجنل کاغذات موجود
صرف ذاتی استعمال میں رہی ہے
لوکیشن: (حجرہ شاہ مقیم۔اوکاڑہ)
رابطہ نمبر:(View phone number)
نوٹ:
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں، ٹائم پاس اور غیر ضروری بارگیننگ سے گریز کریں۔
انباکس یا کال کریں — اچھی آفر والے کو ڈیل ملے گی!