Description
خوبصورت ریڈ شفون پارٹی/بریڈل ڈریس برائے فروخت
رنگ: خوبصورت سرخ (ریڈ)
کپڑا: شفون (Chiffon)
کام: ہیوی گولڈ ایمبرائیڈری / زری ورک
حالت: صرف ایک دفعہ استعمال (بلکل صاف ستھرا)
مکمل سوٹ (شرٹ + دوپٹہ)
قیمت: 30,000 روپے (تھوڑی بہت بات ہو سکتی ہے)
لوکیشن: گوجرانوالہ
رابطہ: انباکس / واٹس ایپ
خاص مواقع (شادی، فنکشن) کیلئے بہترین چوائس