Description
ڈسکہ انجنئیرنگ اوکاڑہ 2026 کی تیار کردہ سائیکلون سٹیل آٹا چکی 15 ھارس پاور موٹر ھائیکو اور چھاننا مشین اور سولر انورٹر برانڈ نیو فوری برائے فروخت ھے ۔ بمقام موضع چوچک جو رینالہ خورد سے 23 کلومیٹر کے فاصلے پر ھے۔ مشینری برانڈ نیو ھے۔ بے داغ ھے۔ نیا ماڈل ھے۔ چھ ماہ کی بکنگ کے بعد خریدیں ھے۔ مناسب قیمت ھے۔ (View phone number) پر رابطہ کریں۔