Description
لگژری اینٹیک براس گلدان برائے فروخت
اپنے گھر کو دیں شاہانہ، کلاسک اور ایلیگنٹ لک
خالص براس (پیتل) سے تیار
منفرد ہینڈ کرافٹڈ ڈیزائن
بڑے سائز کے فلور گلدان
ڈرائنگ روم اور لاؤنج کے لیے بہترین انتخاب
صرف 2 عدد دستیاب
قیمت: 1,50,000 روپے (دونوں کے لیے)
رابطہ / واٹس ایپ: (View phone number)
محدود اسٹاک — ابھی آرڈر کریں!