Description
میں ایک مکمل لایسینس یافتہ ڈرائیور ہوں اور مجھے تقریباً گاڑی چلانے کا پندرہ سے بیس سال کا تجربہ ہے۔ میرے پاس سوزوکی مہران ہے۔ اگر کوئی پک اینڈ ڈراپ سروس چاہتا ہے تو وہ بھی موجود ہے اور اگر کوئی پرمانینٹ ڈرائیور چاہتا ہے تو وہ بھی موجود ہے۔ میرا ہوم ٹاؤن ملتان کینٹ ہے اور میرا گھر کمہار منڈی ذکریا کالونی ، ولایت آباد نمبر1 میں موجود ہے۔ شکریہ.
رابطے کے لیے ،
300+/73+/40+/110