Description
بچوں کے لیے خوبصورت گرین رنگ کی سائیکل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
سائیکل اچھی کنڈیشن میں ہے اور مکمل ورکنگ ہے۔
ٹریننگ وہیلز لگے ہوئے ہیں (سیکھنے والوں کے لیے بہترین)
آگے خوبصورت باسکٹ موجود ہے
فریم مضبوط اور بیلنس اچھا ہے
سیٹ آرام دہ ہے
گھر کے استعمال میں رہی ہے
یہ سائیکل خاص طور پر 3 سے 6 سال کے بچوں کے لیے بہترین ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
cycle, kids cycle, bicycle, kids bike, baby cycle, children cycle, training wheel cycle,