Description
ملازمت کا سنہری موقع
ہمیں اپنی موبائل شاپ کے لیے درج ذیل اسٹاف کی فوری ضرورت ہے:
موبائل مکینک
سیلز مین (لڑکے)
امیدوار میں درج ذیل خوبیاں ہونی چاہئیں: • موبائل فونز اور ایکسیسریز کا اچھا علم
• کسٹمر ہینڈلنگ اور بات چیت کی بہترین صلاحیت
• ایماندار، محنتی اور ذمہ دار
ترجیح: • تجربہ کار افراد کو دی جائے گی
⏰ ڈیوٹی ٹائمنگ: 12 گھنٹے
تنخواہ: تجربے کے مطابق
سنجیدہ اور محنتی افراد فوری رابطہ کریں اور ہمارے ساتھ کام کرنے کا موقع حاصل کریں۔
o 3 o 2 4 o o o 6 2 3