Description
لاہور میں واقع واٹر فلٹریشن پلانٹ کے لیے ڈیلیوری رائیڈرز کی ضرورت ہے۔
کام میں گھروں اور دفاتر تک پانی کی بوتلیں بائیک پر ڈیلیور کرنا شامل ہے۔
Job Details:
• مقام: لاہور
• نوکری کی نوعیت: فل ٹائم
• تنخواہ: فکس سیلری + ڈیلیوری پر کمیشن
Requirements:
• ڈرائیونگ لائسنس لازمی
• لاہور کے راستوں کی اچھی سمجھ ہو
• ذمہ دار اور وقت کے پابند ہوں
• ڈیلیوری کا تجربہ ہو تو بہتر ہے (لازمی نہیں)
ہم کیا فراہم کرتے ہیں:
• مستقل ماہانہ آمدنی
• کمیشن کے ذریعے اضافی کمائی
• لمبے عرصے کے لیے نوکری کا موقع
• دوستانہ ماحول
ٹائمنگ:
فل ٹائم (تفصیلات انٹرویو میں بتائی جائیں گی)
دلچسپی رکھنے والے افراد فوراً رابطہ کریں:
[(View phone number)]