Description
توجہ درکار ہے!
فوری ضرورت برائے آفس بوائے / چائے بنانے والا
(برائے لیپرڈز کورئیر، سگیاں بائی پاس)
تعلیمی قابلیت:
مڈل یا میٹرک پاس (کم از کم)
تجربہ:
اعلیٰ معیار کی چائے اور کافی بنانے کا تجربہ ہو
آفس کی صفائی ستھرائی اور کسٹمر ڈیلنگ کا سلیقہ جانتا ہو
ایگزیکٹیو اسٹاف کی ضروریات پوری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو
مراعات:
پرکشش تنخواہ
سالانہ چھٹیاں
دلچسپی رکھنے والے امیدوار رابطہ کریں:
پتہ: الجنۃ روڈ، لاہور
فون نمبر: (View phone number)
رابطہ کا وقت: صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک
لیپرڈز کورئیر، سگیاں بائی پاس