Description
ماشاءاللہ نہایت خوبصورت، صحت مند اور طاقتور بیل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
مکمل طور پر گھر میں پیار اور دیکھ بھال سے پالا گیا
بہترین خوراک پر تیار کیا گیا
بالکل صحت مند – کوئی بیماری یا مسئلہ نہیں
مضبوط جسم اور خوبصورت جسامت
قربانی کے لیے بہترین اور خاص انتخاب
ایسا جانور کم ہی ملتا ہے، دیکھتے ہی پسند آ جائے گا ان شاءاللہ
مقام: شیر شاہ کراچی جناح روڈ بلاک C
رابطہ نمبر:(View phone number)