Description
2006 ماڈل کیری ڈبہ مانسہرہ کا نمبر ہے گولڈن نمبر ہے سیٹیں مکمل طور پر بنی ہوئی ہیں بہترین صوفہ سیٹیں ایمپلی فائر وہ فور سسٹم لگا ہوا ہے گاڑی میں کسی قسم کا کوئی کام نہیں ہے گیس پٹرول دونوں پہ ہے جس بھائی کی سمجھ میں ائے وہ رابطہ
نوٹ کسی اچھی مہران کے ساتھ تبدیل بھی کیا جا سکتا ہےکرے لوکیشن ایبٹ ا