Description
سب جال کے پلے ہیں پیس علیحدہ علیحدہ ھو جاتے ہیں اوپر بکس بھی علیحدہ ھو جاتے ہیں بکس کی جالی چایئنہ کی لگی ھوئ ھے 16 گیج کی نیو پینٹ ھے جس بھائ نے لیناھو وہ رابطہ کرے ، ندیم شہید روڑ آوویاں والا چوک نزد نیلم بلاک ،رابط کریں وٹس اپ بھی اسی نمبر پر ھے