Description
حالت: استعمال شدہ (Used) بالکل ورکنگ کنڈیشن میں۔
فیچرز: 2 بڑے چولہے (Burners)، 1 ڈیپ فرائر (Fryer)، نیچے اسٹوریج کیبنٹ اور مضبوط پہیے۔
استعمال: برگر، چپس، رول پراٹھا یا چائے کے کام کے لیے بہترین۔
(View phone number)قیمت: ( 120000) - رابطہ کریں۔