Description
میں ایک تجربہ کار درزی ہوں اور سلیا کا ہر قسم کا کام جانتا ہوں۔ شلوار قمیض، کرتا، جینٹس سوٹ، گارمنٹس اور ہوزری کا کام بہترین طریقے سے کر لیتا ہوں۔
میں پیس ورک اور جاب دونوں کے لیے دستیاب ہوں۔ وقت کی پابندی کے ساتھ صاف ستھرا اور معیاری کام کرتا ہوں۔ اگر کسی کو درزی کی ضرورت ہو تو براہِ کرم رابطہ کریں۔(View phone number) میں جینٹس سوٹ کی ہوم ڈلیوری کی سہولت بھی فراہم کرتا ہوں۔