Description
السلام علیکم!
شاہ فیصل کالونی میں موجود اعلیٰ نسل کے جانوروں کا مکمل سیٹ اپ سیل کے لیے دستیاب ہے:
تفصیل: 3 بڑی بکریاں + 1 جوان بکرا + 2 خوبصورت بچے۔
حالت: تمام جانور صحت مند، ایکٹو اور ویکسین شدہ ہیں۔
لوکیشن: شاہ فیصل کالونی، کراچی۔
رابطہ نمبر: (View phone number)
(صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں)