Description
انتہائی خوبصورت اور اسٹائلش لکڑی کی کراکری الماری فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
دروازوں پر مشتمل کشادہ ڈیزائن 9
مضبوط اور اعلیٰ کوالٹی لکڑی
خوبصورت نقش و نگار (کارونگ) کے ساتھ
شیشے والے دروازے، کراکری رکھنے اور ڈسپلے کے لیے بہترین
صرف 1 سال استعمال شدہ، بالکل صاف ستھری حالت میں
کوئی نقصان یا خرابی نہیں، بالکل نئی جیسی
ضرورت مند خریدار ہی رابطہ کریں۔