Description
حیدرآبادی پلاؤ کے ماہر کاریگر کی ضرورت
ہمیں ایک ماہر حیدرآبادی پلاؤ کاریگر کی ضرورت ہے جس کے پاس کم از کم 6 سے 7 سال کا تجربہ ہو۔ امیدوار کو اصل حیدرآبادی ذائقہ اور مصالحوں کے درست استعمال آنا چاہیے، آج کل کے ٹرینڈنگ پلاؤ (جیسے مارکیٹ میں چل رہے ہیں) بنانے کا تجربہ ہونا چاہیے،
صرف سنجیدہ اور تجربہ کار افراد ہی رابطہ کریں۔