Description
ہماری سیکیورٹی کمپنی کو محنتی اور ذمہ دار سیکیورٹی گارڈز کی فوری ضرورت ہے۔ تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔ 3 وقت کھانا، رہائش اور مناسب تنخواہ فراہم کی جائے گی۔ دلچسپی رکھنے والے افراد فوری رابطہ کریں۔
رابطہ: امتیاز
(View phone number)