Description
ملتان میں بہترین موقع
چلتی ہوئی فاسٹ فوڈ شاپ برائے فروخت، جس میں سموسے، پکوڑے، چکن رول، برگر کولڈ ڈرنکس اور دیگر آئٹمز شامل ہیں۔
مکمل سیٹ اپ موجود
اچھی لوکیشن پر قائم
روزانہ کی اچھی سیل
ریڈی ٹو رن بزنس – فوراً کام شروع کریں
تمام ضروری سامان شامل
یہ شاپ ان لوگوں کے لیے بہترین ہے جو کم سرمایہ میں اپنا بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں یا پہلے سے چلتا ہوا بزنس لینا چاہتے ہیں۔
لوکیشن: ملتان
(View phone number) سنجیدہ خریدار رابطہ کریں