Description
پنکچر بنانے والے کاریگر کی ضرورت
ہمیں فوری طور پر ایک محنتی اور ذمہ دار پنکچر بنانے والا کاریگر درکار ہے۔
کام کی تفصیل:
موٹر سائیکل / سائیکل کے پنکچر بنانے کا تجربہ ہونا ضروری ہے
کام میں مہارت اور دیانت داری ہونی چاہیے
قریبی رہائشی کو ترجیح دی جائے گی
تنخواہ: بات چیت کے بعد طے کی جائے گی
اگر آپ کی نظر میں کوئی ضرورت مند لڑکا ہو تو براہ کرم اس تک یہ موقع پہنچائیں اور اسے روزگار دلوانے میں مدد کریں۔