Description
ہم ایسے فردی کاریگر یا مکمل ورکشاپ تلاش کر رہے ہیں جو زری اور زردوزی کا کام کرتے ہوں۔ ورکشاپ راولپنڈی میں ہونی چاہیے۔ دلچسپی رکھنے والے براہِ راست میرے نمبر پر رابطہ کریں۔ براہ کرم ساتھ میں اپنی لوکیشن اور کتنے لوگ کام کرتے ہیں یہ معلومات بھی بتائیں۔ مرد و خواتین دونوں شامل ہو سکتے ہیں۔